مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں افغان حکومت اور طالبان کے درمیان مذاکرات کے بارے میں لاعلمی کا اظہار کیا ہے۔
طالبان نے اکثر رہنماؤں نے اس قسم کےمذاکرات کو بے نتیجہ قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ جو لوگ اس قسم کے مذاکرات میں شرکت کرتے ہیں وہ طالبان کے حقیقی نمائندے نہیں ہیں۔
آپ کا تبصرہ